جمعرات 25 مارچ 2021 - 05:51
حدیث روز | بے وقوف ترین لوگ

حوزه/ حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سب سے بے وقوف لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

أحمَقُ النّاسِ مَن ظَنَّ أنّهُ أعْقَلُ النّاسِ

حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

سب سے بے وقوف لوگ وہ ہیں جو اپنے آپ کو سب سے زیادہ عقلمند سمجھتے ہیں۔

غرر الحكم : ۳۰۸۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha